Uff Ye Larki Mukmal Novel By Shabana Mukhtar

Uff Ye Larki Mukmal Novel By Shabana Mukhtar
Uff Ye Larki Mukmal Novel By Shabana Mukhtar

 اُف یہ لڑکی  مکمل ناول  بائے شبانہ مختار

“اُف یہ لڑکی” ایک “ہلکی پھلکی کہانی”۔ جس میں شبانہ مختار نے ہلکے پھلکے انداز میں ان چھوٹی چھوٹی باتوں کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے، جو ہم کسی انسان کے بارے میں فرض کر لیتے ہیں، بِنا جانے کہ یہ انہیں ہرٹ کر سکتا ہے ۔ اتنا کہ ان کی شحصیت اندرونی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جائے۔ ہم اپنے اصولوں، اپنی پسند، اپنی لغت کے حساب سے لوگوں کو “عجیب”، “ابنارمل”، “بچکانہ”، “کھڑوس” اور جانے کن کن ناموں سے ٹیگ کردیتے ہیں۔ اور پھر یہی ان لوگوں کہ پہچان بن جاتی ہے۔ کون سوچنے کی زحمت کرتا ہے کہ سچائی کیا ہے؟ کون سمجھنے کی کوشش کرتا ہے کہ وجہِ تسمیہ کیا ہے؟

Download

 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*