Surkhab Novel By Naila Tariq , Episode 1

آج کے دور کی ابھرتی ہوئی مشہور “رائٹر نائلہ طارق” کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں نائلہ طارق جو مختلف ڈائجسٹ میں کتنے ہی ناولز افسانے ناولٹ لکھ چکی ہے دو مشہور سلسلےوار ناول “کچھ عشق میں رنگ جنوں بھی تھا” (سانس سڑک اور سکوت) , “جو عشق_میں بیتی وہ عشق ہی جانے” لکھ چکی ہے تیسرا ناول “شب آرزو تیری چاہ میں” حجاب ڈائجسٹ میں جاری ہے نائلہ کے 4 کتابیں مارکیٹ میں آچکی ہیں پانچویں آنے والی ہے ..
نائلہ طارق کا ناول “سرخاب” “نئی سوچ آن لائن ڈائجسٹ” میں پڑھ سکتے ہیں

سرخاب جو کہانی ہے خود شناسی، خود آگاہی کی، فراق کے تپتے صحرا میں محبت کے نخل کو پا لینے کی، یہ ایک سفر ہے وصل کی آرزو میں جلتا انتظار میں سلگتا خوشبو کی منزل کا_
امید ہے ”نائلہ طارق“ کا یہ ناول بھی آپ لوگوں کو بہت پسند آۓ گا_….. 😊

Download

اس ناول کے جملہ حقوق بنام نئی سوچ آن لائن ڈائجسٹ ویب سائٹ کے پاس محفوظ ہیں۔ لہذا اس ناول کو کسی بھی رسالے، ڈائجسٹ، میگزین، ویب سائٹ، موبائل ایپلی کیشن، فیس بک پیج، ٹوئٹر یا انٹرنیٹ پر کسی بھی صورت میں کاپی کرکے اپلوڈ کرنے والے کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔ خلاف ورزی کرنے والے کو قانونی کارروائی اور بھاری جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا

6 Comments

  1. Bht acha novel hy especially surkhab ka character bht acha laga aise mukhlis log duniya mein hony chahyen…or aise mukhlis logon k sath kch bura bhi nhi hona chahye…agli qist ka intizar hy

  2. Bht acha novel hy especially surkhab ka character bht acha laga aise mukhlis logon k sath kch bura bhi nhi hona chahye.
    Writer ne qalam k 7 insaf kiya hai.
    Congrts:

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*