Mehwish Chaudhry Poetry

 “یاد”

 

تیری باتیں

تیری چاہتیں

مجھے اکثر یاد آتیں ہیں

تیرا رونا

تیرا ہسنا

تیرا رو کر ہنس دینا

مجھے اکثر رلاتے ہیں

تیری لالی

تیری بالی

تیری چوڑی

تیری پائل

کھنکتی ہے

چھنکتی ہے

تم اکثر یاد آتی ہو

بہت ہی یاد آتی ہو

****

  ماہ وش چوھدری

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*