Khamosh Khwahishain Mukmal Novel By Syeda Umeed Zahera Kazmi

خاموش خواہشیں از سیدہ امید زہرہ کاظمی
ایک سچے واقعہ سے متاثر ہو کر لکھی گئی تحریر جس میں ہمارے معاشرے کے کچھ تلخ حقیقتوں پر سے پردہ اٹھانے کی کوشش کی ہے۔
کہ کس طرح ہم بعض اوقات جھوٹی ضد انا اور روایتوں کی نظر ایک جیتے جاگتے انسان کو کر دیتے ہیں اس سے اس کی زندگی کے مقاصد خوشیاں اور خواب چھین کر ایک مشکل اور ان چاہی زندگی گزارنے پر مجبور کر دیتے ہیں

Download

اس ناول کے جملہ حقوق بنام نئی سوچ آن لائن ڈائجسٹ ویب سائٹ کے پاس محفوظ ہیں۔ لہذا اس ناول کو کسی بھی رسالے، ڈائجسٹ، میگزین، ویب سائٹ، موبائل ایپلی کیشن، فیس بک پیج، ٹوئٹر یا انٹرنیٹ پر کسی بھی صورت میں کاپی کرکے اپلوڈ کرنے والے کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔ خلاف ورزی کرنے والے کو قانونی کارروائی اور بھاری جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا

3 Comments

  1. Well done Miss Umeed!
    Keeping in view that this is your first novel you inked a superb piece. I am eagerly waiting for your next master piece. Hope to see it soon 😊

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*