Gulab Rut Ke Haseen Chehron By Maryam Quraishi, Episode 1

گلاب رت کے حسین چہروں بائے مریم قریشی ، پہلی قسط
یہ کہانی ہے شدت پسند لوگوں کی جنہوں نے محبت کو ہر حال میں مقدم سمجھا’ یہ رشتوں کی گنجلک داستان ہے اس میں رشتے ٹوٹیں گے بھی اور بنیں گے بھی ‘ یہ کہا نی آپ کو عشق کی منازل طے کرتی ایک لڑکی دکھا ئے گی تو آپ کو محبت میں کمل ترین حالت کو پہنچننے والی لڑکی کی داستان بھی د کھائے گی ساتھ ہی حق کے لیے ڈت جا نے والی لڑکی کی داستان بھی ‘ اس میں تین کہا نیاں ایک ساتھ چلیں گی اور نشیب و فراز سے مزین حقیقی کہانی سے آپ لطف اندوز ہو ئے بغیر نہیں رہ سکیں گے۔اس کو ہر ماہ نئی سوچ آنلائن ڈائجسٹ پر ملاحظہ فرمائیں آپ کی قیمتی آرا کا انتظار رہے گا۔
Download

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*