Barish Afsana By Subas Gul

baarish
baarish

سباس گل ایک ایسی مشہور رائٹر جن کو الفاظ کا صحیحح اور موقع پر استعمال بخوبی آتا ہے
سباس گل کمال کی شاعرہ ہیں. آپ نے شاعری کے زریعے عورت کے جذبات کی ترجمانی کی ہے
پچھلے سولہ سال سے مختلف اقوامی اور بین الاقوامی جرائد میں تحاریر پبلش ہو رہی ہیں . . . . .متعدد میگزینز و اخبارات میں غزلیات، آزاد نظمیں ، آرٹیکل اور کالمز جلوہ افروز ہو چکے ہیں . . . . تاہم جو شہرت انہیں ناولز اور افسانے سے ملی وہ سرمایہ افتخار ہے . . . . اب تک ناولز اور افسانوں پر مشتمل 13کتب مارکیٹ میں آ چکی ہیں ،، سُباس گل 200 سے زائد ناولز لکھ چکی ہیں.
آن لائن ڈائجسٹ ”نٸی سوچ“ میں سباس گل “ کا افسانہ ”بارش “ امید ہے آپ لوگوں کو پسند آۓ گا۔

Download

اس ناول کے جملہ حقوق بنام نئی سوچ آن لائن ڈائجسٹ ویب سائٹ کے پاس محفوظ ہیں۔ لہذا اس ناول کو کسی بھی رسالے، ڈائجسٹ، میگزین، ویب سائٹ، موبائل ایپلی کیشن، فیس بک پیج، ٹوئٹر یا انٹرنیٹ پر کسی بھی صورت میں کاپی کرکے اپلوڈ کرنے والے کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔ خلاف ورزی کرنے والے کو قانونی کارروائی اور بھاری جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*